غلام حسین شاہ بخاری
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ﮔﻞ ﻣﺤﻤﺪ ﺷﺎﮦ ﮐﮯ بیٹے ﮨﯿﮟ۔ ﺍٓﭖ ﭘﯿﺮ ﻣﭩﮭﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﮐﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭِ ﻧﻈﺮ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﮨﯿﮟ۔ ﺿﻠﻊ ﻗﻤﺒﺮ ﺷﮩﺪﺍﺩ ﮐﻮﭦ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻗﻤﺒﺮ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺩﺭﮔﺎﮦ ﺣﺴﯿﻦ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﺮﺟﻊ ﺧﻼﺋﻖ ﮨﮯ جمعہ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺩﺭﮔﺎﮦ ﭘﺮ ﻣﯿﻠﮯ ﮐﺎ ﺳﻤﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﺒﻠﯿﻎِ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﺟﺰﺑﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﮐﯿﺌﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺟﻠﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺻﻼﺡ ﮐﯽ اور ﺩﯾﻦ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﻠﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔[2][3] کراچی کے نجی ہسپتال میں 26 جنوری 2023ء کو 90 سال کی عمر میں وفات پا گئے، وہ عارضہ دل میں مبتلا تھے، [4]
غلام حسین شاہ بخاری | |
---|---|
سید غلام حسین شاہ بخاری
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1932ء ڈبھ چانڈیہ، قمبرشھدا دکوٹ، لاڑکانہ ڈویژن، سندھ، پاکستان |
وفات | 26 جنوری 2023ء (90–91 سال)[1] کراچی |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
تعداد اولاد | 4 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.thekawish.com/beta/epaper-details.php?details=2023/Jan/27-01-2023/Page1/P1-20.jpg
- ↑ sectarian-attack "Spiritual leader's grandson killed in 'sectarian' attack"۔ Daily Dawn۔ 21 فروری 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-30
{{حوالہ خبر}}
:|url=
پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت) - ↑ "Cleric targeted in Jacobabad last week teaches only the message of peace"۔ Daily Tribune.com.PK۔ 24 فروری 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-30
- ↑ https://a3.a3erf.com/article/%D8%BA%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84