یتیم جتوئی کا اصل نام غلام حیدر خان جتوئی تھا۔ 1894ء میں قصبہ جتوئی میں پیدا ہوئے۔ شاعری میں یتیم تخلص کرتے تھے۔ درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔، انہیں سرائیکی کا شاعرِ انقلاب کہا جاتا ہے جبکہ انہیں فردوسی ملتان کا خطاب بھی دیا گیا۔ دُرِّیتیم کے نام سے آپ کا کلام 1967ء میں شائع ہوا۔[1][2]

حوالہ جاتترميم

  1. نگر نگر پنجاب:شہروں اور قصبات کا جغرافیائی، تاریخی، ثقافتی اور ادبی انسائیکلوپیڈیا:اسد سلیم شیخ
  2. http://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2016-08-17/16362