مونس جتوئی
(غلام حیدر مونس سے رجوع مکرر)
مونس جتوئی اصل نام غلام حیدر مونس 1896ء میں جتوئی (پنجاب) , پاکستان پیدا ہوئے [1]اور 1956ء کے لگ بھگ فوت ہوئے۔ مختلف اصناف پر مشتمل دیوان کے علاوہ ’’سسّی‘‘ جو قریباً 500 صفحات پر مشتمل ہے ،اپنی مثال آپ ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.bio-bibliography.com/authors/view/16555
- ↑ نگر نگر پنجاب:شہروں اور قصبات کا جغرافیائی، تاریخی، ثقافتی اور ادبی انسائیکلوپیڈیا:اسد سلیم شیخ