غلکن
غلکنوادی گوجال گلگت بلتستان کا ایک اہم گاؤں ہے۔
غلکن وادی گوجال کے قدیم دیہاتوں میں شامل ہے۔ دریائے ہنزہ سے 1000 فٹ کی بلندی پر غربی سمت میں واقع غلکن ایک خوبصورت اورمنفرد گاؤں ہے۔[1]