غنیۃ الطالبین (کتاب)

(غنیۃ الطالبین سے رجوع مکرر)

غنیۃ الطالبین کہا جاتا ہے کہشیخ عبدالقادر جیلانی کی تصنیف کردہ کتاب ہے۔مگر بعض علما کے مطابق اس کا متن اس قدر جاندار نہیں ہے کہ یہ یقین کر لیا جائے. اور نہ کوئی مستند حوالے سے اس کا کوئی ثبوت ہے کہ آیا کہ یہ کتاب واقعی غوث الاعظم کی ہو.قرین قیاس یہی ہے کہ یہ کسی دوسرے غوث نامی شخص کی ہے اور غلط فہمی سے اسے غوث پاک کی کتاب کہا جانے لگا. اس میں متعدد فقہی مسائل پر اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں ایک مخصوص انداز میں نماز، روزہ، حج، زکوۃ، اذکار و ادعیہ اور فضائل اعمال وغیرہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔[1]

غنیۃ الطالبین (کتاب)
(عربی میں: الغنية لطالبي طريق الحق عز وجل (في الأخلاق والتصوف والآداب الإسلامية) ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف نامعلوم
محقق فرج توفيق الوليد
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع فقہ اسلامی
عقیدہ اسلامیہ
تصوف
ناشر المركز العربي للثقافة والعلوم
تاریخ اشاعت 1990ء
نوع الطباعہ مجلدات مذهبة

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 20 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2014