غنی کشمیری
اصل نام ملا طاہر غنیؔ تھا۔ غنی کشمیری سبک هندی کے نمائنده شاعر تھے۔ انھوں نے 1092ھ میں وفات پائی تھی۔
غنی کشمیری | |
---|---|
(فارسی میں: محمدطاهر غنی کشمیری) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1630ء کشمیر |
وفات | سنہ 1668ء (37–38 سال) کشمیر |
شہریت | مغلیہ سلطنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
نمونہ کلام
ترمیمغنیؔ چرا از صلہ شعراز کسی گیرد
ہمیں بسی است کہ شعر ش گرفت عالم را
اقبال اور غنی کشمیری
ترمیممحمد اقبال اپنی مشہور فارسی تصنیف’’ جاوید نامہ‘‘ میں غنی کو ان لفظوں میں یاد کرتے ہیں:
؎ شاعرِ رنگیں نوا طاہر غنیؔ
فقرِ او باطن غنی ظاہر غنی
یعنی رنگین نوا شاعر غنی ؔ جس کے ظاہر اور باطن میں بے نیازی موجود تھی۔
حواله جات
ترمیمخارجی روابط
ترمیم- غنی کشمیری کا سوانحی خاکہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ contributoria.com (Error: unknown archive URL)
- غنی کشمیری کی شاعری کا تازہ جائزہ
- شکارکردہ غزالہ:غنی کشمیری کی شاعری کا تازہ جائزہ
- غنی کشمیری: کشمیر کا بھولا بسرا فارسی شاعر