غوطہ (عربی: غُوطَةُ دِمَشْقَ/ ALA-LC: Ḡūṭat Dimašq) جنوب مغربی سوریہ کا ایک دیہی اور مضافاتی علاقہ ہے جو دمشق شہر کو اس کے مشرقی اور جنوبی حصوں کے ساتھ گھیرے ہوئے ہے۔

ارد گرد کے پہاڑوں سے غوطہ کا منظر
سنہ 2006ء میں دمشق کا ایک سیٹلائٹ منظر