غیر سرکاری تنظیموں کا عالمی دن
عالمی دن
غیر سرکاری تنظیموں کا عالمی دن (انگریزی: World NGO Day) ہر سال دنیا بھر میں 27 فروری کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر غیر سرکاری تنظیموں کا حوصلہ افزائی، انھیں خراج تحسین پیش کرنا اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو باقاعدہ منانے کی منظوری 12 ممالک پر بحیرہ بالٹک این جی او فورم نے 17 اپریل، 2010ء میں اپنی آٹھویں میٹنگ میں دی لیکن اس دن کو باقاعدہ منانے کی ابتدا 27 فروری، 2014ء میں ہوئی۔[1]
غیر سرکاری تنظیموں کا عالمی دن | |
---|---|
باضابطہ نام | World NGO Day |
منانے والے | دنیا بھر میں |
تقریبات | بحیرہ بالٹک این جی او فورم |
آغاز | 27 فروری 2014ء |
تاریخ | 27 فروری |
تکرار | سالانہ |