27 فروری
25 فروری | 26 فروری | 27 فروری | 28 فروری | 29 فروری |
واقعاتترميم
ولادتترميم
- 272ء - قسطنطین اعظم، رومی شہنشاہ
- 1902ء - جان اسٹینبک، امریکی صحافی اور مصنف
- 1926ء - ڈیوڈ ایچ ہیوبل، کینیڈین نژاد امریکی سائنس دان
- 1932ء - الزبتھ ٹیلر، انگریز امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1942ء - رابرٹ ایچ. گربس، امریکی کیمسٹ
- 1937ء - عبد الرحمن فلمی اداکار اور ہدایتکار تھے۔
وفاتترميم
- 1936ء - ایوا پیولو، روسی معالج
- 1989ء - کونارڈ لونٹز، آسٹرین ماہر حیوانات
- 1998ء - جارج ایچ ہائیچنگ، امریکی دوا ساز
- 2011ء - نجم الدین اربکان، ترکی انجینئر اور سیاست دان
چندر شیکھر آزاد