غیر ملکی لہجے کی بیماری
غیر ملکی لہجے کی بیماری یا فارن ایکسینٹ سینڈروم(foreign accent syndrome) ایک نایاب طبی بیماری ہے۔ یہ بیماری دماغ کے بول چال کو کنٹرول کرنے و الے حصے کو نقصان پہنچنے سے ہوتی ہے۔
غیر ملکی لہجے کی بیماری | |
---|---|
تخصص | طب نفسی, اعصابیات&Nbsp; |
وجوہات
ترمیماس کی وجوہات تو معلوم نہیں مگر اسے دماغ پر ضرب لگنے،سر زخمی ہونے یا نفسیاتی بیماریوں سے جوڑا جاتا ہے۔
علاج
ترمیماس مرض کے مریض بولنے کی مشق سے اپنا اصل لہجہ واپس پا سکتے ہیں۔[1]