فأسقيناكموه (قرآن کا طویل لفظ)

فَأَسْقَيْنَاكُمُوهُ ( معنی:- تو ہم نے تمھیں پلایا )، یہ قرآن کا سب سے لمبا لفظ ہے اور اس کا ذکر سورۃ الحجر میں ہے۔ ﴿وَأَرْسَلْنَا الرِّيَاحَ لَوَاقِحَ فَأَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَسْقَيْنَاكُمُوهُ وَمَا أَنْتُمْ لَهُ بِخَازِنِينَ ۝٢٢ [الحجر:22]، [1][2][3][4]

قرآن پاک کا سب سے لمبا لفظ: "پس ہم نے تمھیں پلایا"

أفإستسقيناكموها

ترمیم

کچھ ذرائع کا ذکر ہے کہ لفظ أفإستسقيناكموها (معنی "کیا ہم نے آپ سے بارش مانگی ہے") عربی کا سب سے طویل مرکب ہے جو 15 حروف پر مشتمل ہے۔ [5] لفظ "أَفَإِستَسقَينَاكُمُوهما" بھی انٹرنیٹ پر سب سے طویل لفظ کے طور پر موجود ہے جو 16 پر مشتمل ہے، لیکن اس کی تائید کرنے کے لیے کوئی ذرائع موجود نہیں ۔ 

حوالہ جات

ترمیم
  1. الصبيحي، محمد معارك (2010)۔ نور الايمان (الأولى ایڈیشن)۔ دار الكتاب الثقافي۔ صفحہ: 25۔ 9 كانون الثاني 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 كانون الثاني 2021 
  2. عبد العزيز، مجدي (2010)۔ الموسوعة الثقافية 2010 (الثالثة ایڈیشن)۔ مكتبة الآداب۔ صفحہ: 511۔ ISBN 9782123456131۔ 9 كانون الثاني 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 كانون الثاني 2021 
  3. بندق، محمد صالح (1978)۔ في صحبة النبي: معلومات عامة موجزة عن رسول الله (الأولى ایڈیشن)۔ دار الأفاق الجديدة۔ صفحہ: 173۔ 9 كانون الثاني 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 كانون الثاني 2021 
  4. صواف، حسن زكي (2008)۔ فرائد الفوائد۔ الأول (الأولى ایڈیشن)۔ دار بعل للطباعة والنشر والتوزيع۔ صفحہ: 222۔ 9 كانون الثاني 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 كانون الثاني 2021 
  5. الكاش، علي (2014)۔ الصوفية والصفوية، خصائص وأهداف مشتركة (الأولى ایڈیشن)۔ البُرهان۔ صفحہ: 195۔ 9 كانون الثاني 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 كانون الثاني 2021 

بیرونی روابط

ترمیم