الفا بندرگاہ ایک عراقی بندرگاہ ہے۔ یہ بصرہ میں واقع ہے اور خلیج فارس پر واقع ہے۔ یہ تیل کی بندرگاہ ہے۔ یہ تیل کی نقل و حمل کے سب سے مشہور بندرہ گاہ ہے۔