2023_CWC_Logo.png(291 × 343 پکسل، فائل کا حجم: 34 کلوبائٹ، MIME قسم: image/png)

خلاصہ ترمیم

معلومات برائے غیر آزاد مواد و دلیل استعمال – غیر آزاد لوگو برائے کرکٹ عالمی کپ 2023ء
وضاحت

یہ کرکٹ عالمی کپ 2023ء کا لوگو ہے۔

ماخذ

https://www.icc-cricket.com/news/3132532

مضمون

کرکٹ عالمی کپ 2023ء

مستعمل حصہ

لوگو کے استعمال سے اس کے اصل مفہوم کا ابلاغ اور تصویر کی غلط نمائندگی سے گریز مقصود ہے۔

کم ریزولوشن؟

لوگو کی مالک کمپنی یا تنظیم کا مقرر کردہ حجم اور ریزولوشن میڈیا کا معیار برقرار رکھنے کے لیے کافی ہے، زیادہ ریزولوشن کی ضرورت نہیں۔

استعمال کا مقصد

مضمون میں موجود خانہ معلومات میں چسپاں کی گئی تصویر کرکٹ عالمی کپ 2023ءسے متعلق ہے جو عوامی مفاد کا موضوع ہے۔ اس لوگو کا اصل مقصد قارئین کو موضوع کی شناخت میں سہولت فراہم کرنا اور یہ اطمینان دلانا ہے کہ وہ اپنے مطلوبہ مواد تک پہنچ چکے ہیں۔ نیز جو پیغام الفاظ میں نہیں دیا جا سکتا وہ تصویر کے ذریعے بخوبی پہنچ جاتا ہے۔

متبادل دستیاب؟

چونکہ لوگو منفرد اور تخلیقی جذبات کے حامل ہوتے ہیں، اس لیے عموماً ان کا مفت متبادل دستیاب نہیں ہوتا۔ نیز ایسا متبادل جو اپنے اصل سے مشتق نہ ہو وہ حقیقی مراد کو بیان کرنے سے قاصر ہوتا ہے بلکہ بسا اوقات تصویر کی غلط نمائندگی یا مقصد کا صحیح تعارف بھی نہیں کر پاتا۔

دیگر معلومات

مضمون میں اس لوگو کا استعمال غیر آزاد مواد سے متعلق ویکیپیڈیا کی حکمت عملی اور ہدایات برائے لوگو کے مطابق ہے جبکہ منصفانہ استعمال ریاستہائے متحدہ کے کاپی رائٹ قوانین کے تحت ہے جیسا کہ اوپر گزرا۔

منصفانہ استعمالFair use of copyrighted material in the context of کرکٹ عالمی کپ 2023ء//ur.wikipedia.org/wiki/%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:2023_CWC_Logo.png

اجازہ کاری ترمیم

فائل کا تاریخچہ

کسی خاص وقت یا تاریخ میں یہ فائل کیسی نظر آتی تھی، اسے دیکھنے کے لیے اس وقت/تاریخ پر کلک کریں۔

تاریخ/وقتتھمب نیلابعادصارفتبصرہ
رائج الوقت11:41، 4 اگست 2023ءمورخہ 11:41، 4 اگست 2023ء کا تھمب نیل291 × 343 (34 کلوبائٹ)Aafi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)from enwiki

درج ذیل صفحہ اس فائل کو استعمال کر رہا ہے: