RelgP.png(500 × 500 پکسل، فائل کا حجم: 5 کلوبائٹ، MIME قسم: image/png)

اس فائل میں کوئی اجازت نامہ موجود نہیں ہے۔ تمام فائلوں میں اجازت نامہ کی معلومات کا ہونا ضروری ہے'' اور جب تک اجازت نامہ کی معلومات شامل نہیں کی جاتیں، فائل کو حذف کر دینا چاہیے۔ اگر اجازت نامہ سے متعلق سانچہ شامل کرنا ممکن نہ ہو تو اس سانچے کو ہٹاکرفائل کو حذف کے لیے نامزد کریں۔

اگر آپ تصویر کے حق اشاعت کے مالک ہیں تو براہ مہربانی {{CC-BY-SA-4.0}} یا {{Cc-zero}} کی طرح کوئی اجازت نامہ شامل کریں۔

اگر کاپی رائٹ کی مدت ختم ہوچکی ہے تو براہ مہربانی {{PD-old}} استعمال کریں۔ (ویکی ذخائر میں منتقلی پر کوئی بہتر اجازت نامہ استعمال کیا جا سکتا ہے)۔

اگر فائل غیر آزاد ہے اور آپ کو لگتا ہے کہ اس کا منصفانہ استعمال کیا جاسکتا ہے تو {{Non-free game screenshot}} یا ایسا کوئی غیر آزاد سانچہ استعمال کریں۔

اس بات کو یقینی بنائے کی مآخذ اور مصنف کی معلومات موجود ہیں: اگر انٹرنیٹ سے کاپی شدہ ہے تو لنک شامل کریں۔ اگر آپ کا ذاتی کام ہے یا آپ مصور ہیں تو ایسا تحریر کریں یا {{Own}} سانچہ استعمال کریں۔

Click en:File:RelgP.png to see if file is on English Wikipedia.

فائل:C:\Documents and Settings\Waqar Ali\My Documents\My Pictures\asmaaulhusna.jpg

Islam Is a religion of peace visit [1] to see our small effort about islam and change your life in the way of islam

The Dignity of Sahaba Razi allah hu tala anho in the light of QURAN شان صحابہ رضی اللہ تعالی عنھ قرآن کی روشنی میں

Centered text (٢٨) مُّحَمَّدٌ۬ رَّسُولُ ٱللَّهِ‌ۚ وَٱلَّذِينَ مَعَهُ ۥۤ أَشِدَّآءُ عَلَى ٱلۡكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَيۡنَہُمۡ‌ۖ تَرَٮٰهُمۡ رُكَّعً۬ا سُجَّدً۬ا يَبۡتَغُونَ فَضۡلاً۬ مِّنَ ٱللَّهِ وَرِضۡوَٲنً۬ا‌ۖ سِيمَاهُمۡ فِى وُجُوهِهِم مِّنۡ أَثَرِ ٱلسُّجُودِ‌ۚ ذَٲلِكَ مَثَلُهُمۡ فِى ٱلتَّوۡرَٮٰةِ‌ۚ وَمَثَلُهُمۡ فِى ٱلۡإِنجِيلِ كَزَرۡعٍ أَخۡرَجَ شَطۡـَٔهُ ۥ فَـَٔازَرَهُ ۥ فَٱسۡتَغۡلَظَ فَٱسۡتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِۦ يُعۡجِبُ ٱلزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِہِمُ ٱلۡكُفَّارَ‌ۗ وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ مِنۡہُم مَّغۡفِرَةً۬ وَأَجۡرًا عَظِيمَۢا (٢٩) (28) Muhammad is the messenger of Allah. And those with him are hard against the disbelievers and merciful among themselves. Thou (O Muhammad) seest them bowing and falling prostrate (in worship), seeking bounty from Allah and (His) acceptance. The mark of them is on their foreheads from the traces of prostration. Such is their likeness in the Torah and their likeness in the Gospel - like as sown corn that sendeth forth its shoot and strengtheneth it and riseth firm upon its stalk, delighting the sowers - that He may enrage the disbelievers with (the sight of) them. Allah hath promised, unto such of them as believe and do good works, forgiveness and immense reward. (29) (۲۸) محمدﷺ خدا کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے حق میں سخت ہیں اور آپس میں رحم دل، (اے دیکھنے والے) تو ان کو دیکھتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکے ہوئے سر بسجود ہیں اور خدا کا فضل اور اس کی خوشنودی طلب کر رہے ہیں۔ (کثرت) سجود کے اثر سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں۔ ان کے یہی اوصاف تورات میں (مرقوم) ہیں۔ اور یہی اوصاف انجیل میں ہیں۔ (وہ) گویا ایک کھیتی ہیں جس نے (پہلے زمین سے) اپنی سوئی نکالی پھر اس کو مضبوط کیا پھر موٹی ہوئی اور پھر اپنی نال پر سیدھی کھڑی ہوگئی اور لگی کھیتی والوں کو خوش کرنے تاکہ کافروں کا جی جلائے۔ جو لوگ ان میں سے ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان سے خدا نے گناہوں کی بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے (۲۹)

Refrance:سُوۡرَةُ الفَتْح

وَالسَّابِقُونَ الأَوَّلُونَ مِنَ الْمھَاجِرِينَ وَالأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوھم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللہ عَنھم وَرَضُواْ عَنہ وَأَعَدَّ لھم جَنَّاتٍ تَجْرِي من تَحْتتھا الأَنھار خَالِدِينَ فِیھا أَبَداً ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ).التوبہ۹:۱۰۰) "اور جن لوگوں نے سبقت کی ( یعنی سب سے ) پہے (ایمان لاۓ ) مھاجرین میں سے بھی اور انصار میں سے بھی اور جنھوں نے خلوص ( نیکوکاری ) کے ساتھ ان کی پیروی کی ، اللہ ان سے خوش ہے اور وہ اللہ سے خوش ہیں اور اس نے ان کے لۓ جنتیں تیار کر رکھی ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ، ( اور وہ ) ان میں ھمیشہ ھمشیہ رہیں گے ، یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔"

لَقَدْ رَضِيَ اللہ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبھمْ فَأَنزَلَ السَّكِينۃ عَلَیھم وَأَثَابھم فَتْحاً قَرِيباً۔(الفتح:۴۸:۱۸ ) "اے نبی صلی اللہ علیہ و سلم ) جب مومن آپ سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے تو اللہ ان سے خوش ھو گیا اور جو ( صدق و خلوص ) ان کے دلوں میں تھا وہ اس نے معلوم کر لیا اور ان پر تسلی نازل فرمائی اور انھیں جلد فتح عنائت فرمائی۔"

فائل کا تاریخچہ

کسی خاص وقت یا تاریخ میں یہ فائل کیسی نظر آتی تھی، اسے دیکھنے کے لیے اس وقت/تاریخ پر کلک کریں۔

تاریخ/وقتتھمب نیلابعادصارفتبصرہ
رائج الوقت05:51، 10 جون 2006ءمورخہ 05:51، 10 جون 2006ء کا تھمب نیل500 × 500 (5 کلوبائٹ)سمرقندی (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

درج ذیل صفحہ اس فائل کو استعمال کر رہا ہے:

میٹا ڈیٹا