فابیو اوچوا واسکیز
فابیو اوچوا واسکیز (انگریزی: Fabio Ochoa Vásquez) ایک کولمبیائی منشیات کا اسمگلر تھا اور میڈیئن کارٹل کے بانی ارکان میں سے تھا۔
فابیو اوچوا واسکیز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 مئی 1957ء (67 سال) میڈیئن |
رہائش | میڈیئن |
شہریت | کولمبیا |
رکن | میڈیئن کارٹل |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | منشیات اسمگلر |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
درستی - ترمیم |