فارسیہ
فارسیہ، خلیج فارس میں ایک جزیرہ ہے۔ سعودی عرب اور ایران کے ساحلوں کے تقریباً درمیان میں واقع ہے۔ جزیرہ العربیہ کی طرح، جو اس سے چودہ میل (14 میل) جنوب میں ہے اور رقبے میں ایک مربع میل سے کم ہے۔ یہ جزیرہ جکومتِ ایران کے ماتحت ہے، جس نے ایک موسمیاتی مرکز قائم کر رکھا ہے اور ایران ہی کا محکمئہ روشنی یہاں جہاز رانی کے لیے روشنی کا انتظام کرتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-1134