فارس میں ماوراء الطبیعیات کا ارتقاء
(فارس ميں ماوراء الطبيعيات كا ارتقاء سے رجوع مکرر)
فارس میں ماوراء الطبیعیات کا ارتقا برصغیر پاک و ہند کے عظیم مفکر علامہ اقبال کا پی ایچ ڈی میں فلسفہ کے موضوع کا مقالہ تھا جو انھوں نے جامعہ میونخ میں 1908ء میں جمع کروایا اور اسی سال شائع ہوا۔