فارس میں ماوراء الطبیعیات کا ارتقاء

علامہ اقبال کی فلسفے میں پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ

فارس میں ماوراء الطبیعیات کا ارتقا برصغیر پاک و ہند کے عظیم مفکر علامہ اقبال کی فلسفے میں پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ ہے، جو انھوں نے 1908ء میں میونخ یونیورسٹی (جرمنی) میں جمع کرایا اور اسی سال کتابی شکل میں شائع ہوا۔

فارس میں ماوراء الطبیعیات کا ارتقاء
فائل:The Development of Metaphysics in Persia.jpg
مصنفمحمد اقبال
صنففلسفہ، ما بعد الطبیعیات
ناشرLuzac & Company
تاریخ اشاعت
1908

یہ کتاب ایران میں ما بعد طبیعیات کی ترقی کا تاریخی جائزہ پیش کرتی ہے۔ اقبال نے اس میں زرتشت کے دور سے لے کر بہائیت کے ظہور تک ایرانی فلسفے کی ارتقائی صورت حال کا تجزیہ کیا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم