فارمیسی (ریستوراں)
51°30′32″N 0°11′58″W / 51.50889°N 0.19944°W
فارمیسی ایک ریستوراں کا نام ہے جو ناٹنگ ہل، لندن میں واقع ہے۔ اس کی کشادگی 1998ء میں ہوئی۔[1] اس کاروبار کے پس پردہ ڈامیئن ہرسٹ اور تعلقات عامہ کے لیے مشہور میتھیو فروئڈ تھے۔ اس کی شہرت میں مزید اضافہ اس وجہ سے ہوا کہ رایل فارماسوٹیکل سوسائٹی آف گریٹ بریٹن نے اس نام پر دعوٰی کیا اور یہاں موجود دوائی شربتوں اور طبی اشیاء آسانی سے کسی کو بھی حقیقی صیدلیہ کا غلط تاثر دے سکتے تھے۔ یہ نام از خود میڈیسینز ایکٹ 1968ء کی خلاف ورزی تھی، جو فارمیسی نام کے استعمال پر روک لگاتا ہے۔ بعد ازاں ہوٹل کا نام بدل کر آرمی چیاپ رکھا گیا۔ پھر اسے ایکی رامپ کر دیا گیا جو فارمیسی سے مزید غلط فہمی پیدا کرتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pharmacy Restaurant & Bar"۔ Damien Hirst۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2013