فارنہائٹ
فارنہائٹ (انگریزی: Fahrenheit) درجہ حرارت ناپنے کا ایک پیمانہ ہے۔ اس میں پانی کا نقطۂ انجماد 32' ہے اور نقطۂ کھولاؤ 212' ہے۔ فارنہائٹ پیمانہ جرمن ماہر طبیعیات فارنہائٹ کے نام پر ہے جس نے اسے 1724ء میں بنایا۔

Countries that use Fahrenheit
Countries that use both Fahrenheit and Celsius
Countries that use Celsius