فارورڈ (ایسوسی ایشن فٹ بال)
ایسوسی ایشن فٹ بال میں کھلاڑیوں کے کھیلنے کا ایک مقا
(فارورڈ کھلاڑی (ایسوسی ایشن فٹ بال) سے رجوع مکرر)
فارورڈز ایسوسی ایشن فٹ بال میں کھلاڑیوں کے کھیلنے کا ایک مقام (پوزیشن) ہے، ایسے کھلاڑی جو مخالف ٹیم کے گول پول کرنے کے قریب ترین کھیلتے ہیں، وہ فارورڈ کھلاڑی کہلاتے ہیں۔ اسی وجہ یہ گول کرنے کے سب سے زیادہ ذمہ دار ہوتے ہیں۔
ان کی اعلیٰ پوزیشن اور محدود دفاعی ذمہ داریوں کا مطلب ہے کہ فارورڈ عام طور پر اپنی ٹیم کی جانب سے دوسرے کھلاڑیوں کے مقابلے میں زیادہ گول کرتے ہیں۔
جدید ٹیم فارمیشن میں عام طور پر ایک سے تین فارورڈ شامل ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر، عام 4–2–3–1 فارمیشن میں ایک فارورڈ شامل ہے۔ غیر روایتی فارمیشن میں تین سے زیادہ فارورڈ شامل ہو سکتے ہیں یا کوئی بھی نہیں۔