فاسٹ (انگریزی: Five-hundred-meter Aperture Spherical Telescope) یا پانچ سو میٹر اپرچر کروی دوربین ایک ریڈیائی دوربین ہے۔ اس کا قطر 500 میٹر ہے۔ اس دوربین نے 2017 میں دو نئے نابض (pulsar) دریافت کے۔ نابض خلا میں پرزور نابض ریڈیائی امواج کا منبع ہوتا ہے، جس کے بارے میں خیال ہے کہ وہ کسی پھٹے ہوئے گردش کرنے والے ستارہ کا مرکز ہے۔ فاسٹ کو تین سال کی ٹسٹنگ کے بعد جنوری 2020 میں مکمل طور پر آپریشنل قرار دیا گیا تھا[1]۔

فاسٹ (دوربین)
متناسقات25°39′11″N 106°51′24″E / 25.6531°N 106.8567°E / 25.6531; 106.8567
تیار شدہفروری 2011–جولا‎ئی 3 2016ء (فروری 2011–جولا‎ئی 3 2016ء)
پہلی بار استعمال3 جولائی 2016
دوربین طرزریڈیو دوربین
قطر500 میٹر
خاص دائرۂ کار196,000 مربع میٹر
طول ماسکہ140 میٹر
ویب سائٹfast.bao.ac.cn
Commons page Related media on Wikimedia Commons

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم