فاضل عربیعلوم شرقیہ کے طریقہ تدریس اور نصاب پر مشتمل ایک رائج کورس جو کچھ عرصہ پہلے مروج رہا۔
وہ علوم جو مشرقی ممالک یعنی ایشیائی ممالک میں مروج ہیں مثلاً عربی، سنسکرت فارسی یا اردو وغیرہ زبانوں میں جن ایشیائی علوم کا ذکر ہے وہ علوم شرقیہ کہلاتے ہیں[1]