شہر فاطمہ اپنی وضع قطع سے ایک چھوٹا سا شہر ہے یہ پرتگال میں واقع ہے۔[1]یہ شہر بی بی مریم کے ایک ظہور سے منسوب شہر ہے۔ اور کیتھولک مسیحیوں کے لیے مذہبی تقدس کا حامل ہے۔ روایات کے مطابق اس شہر کا نام ایک افریقی شہزادی کے نام پر رکھا گیا ہے جنہیں پرتگالی سپاہی یہاں اغوا کرکے لائے تھے۔[1]

فاطمہ (Fátima)
پیرش
Fátima, Portugal.jpg
فاطمہ (Fátima)
پرچم
فاطمہ (Fátima)
قومی نشان
ملکپرتگال
علاقہمرکزی
ذیلی علاقہوسط تاگس
بین البدیاتی کمیونٹیزوسط تاگس
ضلعسانتارامی
بلدیہاوورم
رقبہ
 • کل71.84 کلو میٹر2 (27.74 مربع میل)
بلندی1,995 میل (6,545 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل11,596
 • کثافت160/کلو میٹر2 (420/مربع میل)
ڈاک رمز2495
رمز علاقہ249
متناسقات39°37′N 8°40′W / 39.62°N 8.66°W / 39.62; -8.66متناسقات: 39°37′N 8°40′W / 39.62°N 8.66°W / 39.62; -8.66
سرپرستہماری خاتونِ خوشی و فاطمہ کی ہماری خاتون
ویب سائٹhttp://www.freguesiadefatima.pt

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب فاطمہ کی سیر، اخذ کردہ بتاریخ 10 جولائی 2017ء