پرتگال کی انتظامی تقسیم
انتظامی طور پر پرتگال ایک وحدانی اور لا مرکزی ریاست ہے۔ بہر حال عملی طور پر یہ تین سطحوں میں منظم انتظامی تقسیم کے ساتھ انتہائی مرکزی نظام ہے۔[1]
ذیلی تقسیماتترميم
ذیلی تقسیم | شمار | تفصیل |
---|---|---|
Regiões Autónomas | 2 | خود مختار علاقہ جات |
Áreas Metropolitanas | 2 | میٹروپولیٹن علاقے |
Comunidades intermunicipais | 21 | بین البدیاتی کمیونٹیز |
Concelhos | 308 | بلدیات |
Freguesias | 3092 | سول پیرش |
Cidades | 151 | شہر |
Vilas | 533 | ٹاؤن |
اضلاعترميم
تفصیلی مضمون کے لیے پرتگال کے اضلاع ملاحظہ کریں۔
حوالہ جاتترميم
- ↑ Carlos Nuno Silva (2002), p.5