فاطمہ بنت عبد الله
فاطمہ بنت عبد اللہ حضرت عثمان کی والدہ ہیں ،ایک عظیم صحابیہ بنو ثقیف سے ، آپ نے پیغمبر اسلام ﷺ کی آمنہ بنت وہب کے پاس ولادت دیکھی اور وہ عثمان بن ابی العاص کی والدہ ہیں . [1]
فاطمہ بنت عبد الله | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | طائف |
اولاد | عثمان بن ابی العاص |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدثہ |
درستی - ترمیم |
آمنہ بنت وہب کے جب حاملہ تھیں ، اور انہوں نے پیغمبر اسلام محمد ﷺ کی پیدائش کا مشاہدہ کیا اور ان کے صحابی بیٹے عثمان بن ابی العاص نے ان کا یہ بیان نقل کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ موقع صحابة رسول اللهاطلع عليه في 11 سبتمبر/ أيلول 2014 م. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sahaba.rasoolona.com (Error: unknown archive URL)