کے جسم میں بہت زیادہ سوراخ ہوتے ہیں جن کی وجہ سے انھیں پوریفیرا کہتے ہیں۔ انھیں سپونج بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے جسم میں بہت سارے سیل ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ لیکن یہ سیل آپس میں مل کر ٹشوز نہیں بناتے ہر سیل اپنے طور پر کام کرتا ہے۔ سپونج کا جسم مختلف رنگ کا ہوتا ہے۔ لیکن زیادہ تر سبز رنگ کے ہوتے ہیں جو الجی کی وجہ سے ہوتے ہیں الجی اس کے ساتھ ہی رہتا ہے الجی آکسیجن خارج کرتا ہے اعور یہ آکسیجن کو استعمال کرتا ہے۔ اس کے جسم میں بہت سی نالیاں ہوتی ہیں جن میں ہر وقت پانی گزرتا رہتا ہے سپونج اسی پانی کے ذریعے خوراک اور آکسیجن حاصل کرتا ہے۔ یہ آبی جنور ہیں جو زیادہ تر سمندر میں پائے جاتے ہیں مگر بعض صاف پانی میں بھی رہتے ہیں۔ سمندری جانور کی مثال سا ئی کون ہے۔ جبکہ صاف پانی میں رہنے والی سپونج کی مثال سپونجیلا کی ہے۔ سائی کون اس کا جسم سلیکون سے بنا ہوتا ہے جس کے سبب یہ چمکدار نظر آتا ہے۔ یہ لمبی شاخون کی طرح کالونی بنا کر کالونی کی شکل میں رہتے ہیں اس کا جسم لچکدار مفر مضبوط ہوتا ہے۔ یہ کسی چٹان سے جڑا رہتا ہے۔

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
Sponge
دور: Ediacaran–Recent

اسمیاتی درجہ ہم نسل [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی e
Unrecognized taxon (fix): Porifera
سائنسی نام
Porifera[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Robert Edmond Grant   ، 1836  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Classes
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فایلم پوریفیرا

  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2016 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2023
  2. ^ ا ب پ عنوان : Phylum Porifera Grant, 1836 — صفحہ: 13–18 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p018.pdf
  3. ^ ا ب پ عنوان : A Higher Level Classification of All Living Organisms — جلد: 10 — صفحہ: e0119248 — شمارہ: 4 — https://dx.doi.org/10.1371/JOURNAL.PONE.0119248https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/25923521https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC4418965 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p018.pdf — اجازت نامہ: CC0
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Porifera دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2024ء