فتح محمد
میسور کے ایک جنرل اور سلطان حیدر علی کے والد
فتح محمد یا ندیم صاحب (انگریزی: Fath Muhammad) (ولادت: 6 مئی 1704ء - وفات: 9 ستمبر 1725ء) میسور کے ایک جنرل اور سلطان حیدر علی کے والد تھے، جو ان کی تیسری بیوی سے پانچویں بیٹے تھے۔[1][2]
فتح محمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 6 مئی 1684ء |
وفات | 9 ستمبر 1729ء (45 سال) کولار |
اولاد | سلطان حیدر علی |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
درستی - ترمیم |