فتح پل
فتح پل (ترکی زبان: Fatih Köprüsü) ادرنہ، ترکی میں واقع ایک تاریخی پل ہے جو پندرہویں صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا۔
فتح پل | |
---|---|
دیگر نام | بونجے پل |
پار | دریائے تندزہ |
مقام | ادرنہ، ادرنہ صوبہ، ترکی |
مواد | پتھر |
تعمیر ختم | 1452ء |
متناسقات | 41°41′25″N 26°33′23″E / 41.69023°N 26.55638°E |
محل وقوع
ترمیمیہ پل ادرنہ، ترکی میں واقع ادرنہ محل تک رسائی کے لیے دریائے تندزہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔
تاریخ
ترمیماِس پل کی تعمیر کا حکم سلطان محمد ثانی نے 1452ء میں دیا تھا اور اِسی سال یہ پل تعمیر کر لیا گیا۔
ہیئتِ ساخت
ترمیمپل کی تعمیر پتھر سے کی گئی ہے اور اِس میں تین بڑی ڈاٹ نما محرابیں ہیں جو اِس کی مضبوطی کی علامت ہیں۔ پل کے سامنے ادرنہ محل کا قصرِ عدالت دکھائی دیتا ہے۔
نگارخانہ
ترمیم-
فتح پل
-
فتح پل کا موجودہ کتبہ