ایل فدری جسے فدری مینار بھی کہا جاتا ہے، ایک اکیلا کھڑا گھنٹہ گھر ہے جو کاستیلون دے لا پلانا کے سنتا ماریا گرجا گھر سے جڑا ہے۔ اسے پندرہویں صدی میں بنایا گیا تھا۔

فدری مینار کی ایک تصویر

تعمیری تاریخ

ترمیم

اسے بنانے کا کام 1440ء میں شروع ہوا اور 1604ء میں یہ عمارت مکمل طور پر تعمیر ہو گئی تھی۔

عمارت کی تفصیلات

ترمیم

یہ عمارت 58 میٹر یا 190 فیٹ لمبی ہے۔ یہ عمارت آٹھ کونوں میں بٹی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Miles Roddis (1 May 2002)۔ Valencia & the Costa Blanca 1st Edition۔ Lonely Planet۔ صفحہ: 147۔ ISBN 978-1-74059-032-7۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 

خارجی روابط

ترمیم

ماخذ

ترمیم

39°59′8″N 0°2′13.8″W / 39.98556°N 0.037167°W / 39.98556; -0.037167