فرانسیسی گنی (French Guinea) (فرانسیسی: Guinée française) مغربی افریقہ میں فرانسیسی نوآبادیاتی قبضہ تھا۔

French Guinea
فرانسیسی گنی
Guinée française
1894–1958
Flag of French Guinea
Flag

سبز: فرانسیسی گنی
چونا رنگ: فرانسیسی مغربی افریقہ
گہرا سرمئی: دیگر فرانسیسی مقبوضات
سرمئی تاریک ترین: جمہوریہ فرانس
دار الحکومتکوناکری
تاریخ
حکومت
گورنر جنرل 
• 1895-1900
Jean Baptiste Chaudier
• 1956-57
Gaston Custin
تاریخ 
• 
1894
• 
اکتوبر 2 1958
مابعد
جمہوریہ گنی