فرانس-سوریہ آزادی کا معاہدہ
(فرانس-شام آزادی کا معاہدہ سے رجوع مکرر)
فرانس۔سوریہ آزادی کا معاہدہ، جسے وائنوت معاہدے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک معاہدہ تھا جو فرانس اور سوریہ کے درمیان فرانسیسی اتھارٹی سے سوریہ کی آزادی کے لیے طے پایا تھا۔
شامی وفد سن 1936ء میں، پیرس میں فرانس۔ شام معاہدے پر دستخط کر رہا ہے۔ | |
دستخط | 9 ستمبر 1936ء (1936ء-09-09) |
---|---|
دستخط کنندگان |