فرسٹ ماسکو اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی
فرسٹ ماسکو اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی (انگریزی: First Moscow State Medical University) ماسکو میں واقع روس کی قدیم ترین میڈیکل یونیورسٹی ہے۔ [1][2] اس یونیورسٹی کی بنیاد 1758 میں امپیریل ماسکو یونیورسٹی کی میڈیکل فیکلٹی کے طور پر روس میں پہلے میڈیکل اسکول کے طور پر رکھی گئی تھی۔ [2]
Первый Московский государственный медицинский университет имени И. М. Сеченова (Сеченовский университет) | |
شعار | Primus inter pares |
---|---|
قسم | عوامی جامعہ |
قیام | 1758 (de facto), 1755 (de jure) |
ریکٹر | Petr Vitalevich Glybochko |
مقام | Moscow، Russia |
کیمپس | Urban |
وابستگیاں | ASRMU |
ویب سائٹ | sechenov |
عمارت کی تفصیلات | |
First Moscow State Medical University, 2011 | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The University history"۔ sechenov.ru۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018
- ^ ا ب Московский государственный медицинский университет им И.М. Сеченова۔ RIA Novosti (بزبان روسی)۔ 18 November 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر فرسٹ ماسکو اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |