فرضی قتل اشتیاق احمد کے لکھے ہوئے انسپیکٹر جمشید سیریز کا ایک ناول ہے

اس ناول میں ایک محل میں ایک انوکھی دعوت میں ایک انوکھے کھیل میں جس میں کسی کو قتل کو فرضی طور پر قتل کرنا ہوتا ہے ایک آدمی کو سچ مچ قتل کیا جاتا ہے اور قاتل سب کے سامنے ہوتے ہوئے بھی نہیں پہچانا جاتاحتی کہ انسپکٹر جمشید بھی بے بس -اس ناول میں سسپنس اپنی بلندیوں پر نظر آتا ہے -اس لیے اس کو پڑھنے کا مشورہ سب کو ضرور دونگا -اس ناول سے اشتیاق صاحب کے پرانے ناولوں کی اہمیت سامنے آتی ہے جو واقعی جاسوسی اور سسپنس سے بھرپور ہوتے تھے ۔

ایک محل میں ایک انوکھی دعوت میں ایک انوکھے کھیل میں جس میں کسی کو قتل کو فرضی طور پر قتل کرنا ہوتا ہے ایک آدمی کو سچ مچ قتل کیا جاتا ہے اور قاتل سب کے سامنے ہوتے ہوئے بھی نہیں پہچانا جاتاحتی کہ انسپکٹر جمشید بھی بے بس -اس ناول میں سسپنس اپنی بلندیوں پر نظر آتا ہے -اس لیے اس کو پڑھنے کا مشورہ سب کو ضرور دونگا -اس ناول سے اشتیاق صاحب کے پرانے ناولوں کی اہمیت سامنے آتی ہے جو واقعی جاسوسی اور سسپنس سے بھرپور ہوتے تھے ۔

حوالہ

شوکی صاحب کے لکھے ہوئے تبصرے سے۔ ماخوز