فریبرز عربنیا
ایک ایرانی اداکار
فریبرز عربنیا ( فارسی: فریبرز عربنیا) (انگریزی|Fariborz Arabnia) (پیدائش 28 اپریل 1963 تہران میں) ایک ایرانی اداکار اور ہدایت کار ہیں۔ [1] [2] انھوں نے مختار نامہ میں بطور مختار ثقفی کا رول ادا کیا ہے۔ اور اسی رول سے زیادہ مشہور ہو گئے۔ آپ نے اس کے علاوہ بہت ساری فلموں میں کام کیا ہے۔
فریبرز عربنیا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 اپریل 1964ء (61 سال) تہران |
شہریت | ایران |
زوجہ | پورن درخشندہ (1972–1998) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ شرق الاوسط جامعہ ہنر، تہران |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mehrafarin Charity Society Honors Rakhshan Bani-Etemad"۔ 28 مئی 2011۔ 2017-12-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-13
- ↑ "Biography Fariborz Arabnia on Beytoote News"