فرید کوٹ (Faridkot) (گرمکھی: ਫ਼ਰੀਦਕੋਟ) بھارت کی ریاست پنجاب کے ضلع فرید کوٹ میں ایک چھوٹا شہر اور میونسپل کونسل ہے۔ بھارتی پنجاب کی سابقہ ریاست ہے پہلے پہل اس کا نام راجا موکل کے نام پر موکل نگر تھا راجا موکل نے اس کا نام شیخ الاسلام والمسلمین بابا فرید مسعودگنج شکر سے عقیدت

شہر
ملکبھارت
ریاستپنجاب
ضلعفرید کوٹ
حکومت
 • ڈپٹی کمشنرراوی بھگت
بلندی196 میل (643 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل552,466
 • کثافت376/کلومیٹر2 (970/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک انڈیکس نمبر151203
ٹیلی فون کوڈ+91-1639
ویب سائٹwww.faridkot.nic.in

کی بنا پر فرید کوٹ رکھا اب بھی وہاں پر بابافرید کی چلہ گاہیں زیارت گاہ عوام ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. چلہ گاہیں حضرت بابا فرید گنج شکر صفحہ 75