فرانسس ایڈمز ائریڈیل (پیدائش:19 جون 1867ء سری ہلز، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز)|وفات: 15 اپریل 1926ءکرو نیسٹ، نارتھ سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز،) ایک آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1888ء اور 1902ء کے درمیان 14 ٹیسٹ کھیلے۔ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد، ائریڈیل نے قومی سلیکٹر کے طور پر کام کرتے ہوئے آسٹریلوی کرکٹنگ کمیونٹی کی خدمت جاری رکھی اور 1922ء کے بعد سیکرٹری نیو ساؤتھ ویلز کرکٹ ایسوسی ایشن بھی رہا[1]

فرینک ایریڈل
ایریڈل 1896 میں
ذاتی معلومات
پیدائش19 جون 1867
سرے ہلز، آسٹریلیا
وفات15 اپریل 1926 (عمر 58 سال)
کروز نیسٹ، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 65)14 دسمبر 1894  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ14 اگست 1899  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 14 133
رنز بنائے 807 6795
بیٹنگ اوسط 36.68 33.63
100s/50s 2/4 12/36
ٹاپ اسکور 140 196
گیندیں کرائیں 12 482
وکٹ 0 6
بولنگ اوسط 35.16
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/1
کیچ/سٹمپ 16/0 111/0

انتقال ترمیم

فرانسس ایڈمز ائریڈیل 15 اپریل 1926ء کرو نیسٹ، نارتھ سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، میں بعمر 58 سال 300 دن اپنی سانسیں مکمل کرکے اگلے جہان سدھار گیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم