فرینک لگٹن
فرینک لیسلی لگٹن (پیدائش:4 نومبر 1893ء)|(انتقال:9 جولائی 1916) ایک آسٹریلوی کھلاڑی تھا جس نے وکٹورین فٹ بال لیگ میں وکٹوریہ کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ اور میلبورن کے لیے آسٹریلوی رولز فٹ بال کھیلا۔ وہ چارلس ایڈورڈ لگٹن (1860ء-1927ء) کے 10 بچوں میں سے ایک، [2] تھا اور اس کی ماں کا نام جین این لگٹن (1861ء-1944ء) تھا [3] فرینک لیسلی لگٹن 4 نومبر 1893ء کو نارتھ کوٹ، وکٹوریہ میں پیدا ہوئے۔ لگٹن ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور فاسٹ میڈیم باؤلر تھے۔ اس نے 1913/1914ء کے سیزن میں وکٹورین کرکٹ ٹیم کے لیے شیفیلڈ شیلڈ کے پانچ میچ کھیلے۔ 31.14 کی اوسط سے 218 رنز بنائے اور 34.00 کی اوسط سے 9 وکٹوں کا مالک بنا۔ [4]
فرینک لگٹن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 نومبر 1893ء |
وفات | 29 جولائی 1916ء (23 سال) ویلرز-بریٹونیکس |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی ، اے ایف ایل کھلاڑی [1] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
کھیل | آسٹریلوی اصولوں کے ساتھ فٹ بال [1]، کرکٹ |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیملگٹن گیلیپولی میں لڑائی میں بچ گیا لیکن فرانس میں خدمات انجام دینے چلا گیا جہاں وہ 29 جولائی 1916ء کو ویلیئرز-بریٹونیکس کے قریب مارا گیا۔ [5] وہ شیفیلڈ شیلڈ کے پہلے کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے جنگ میں اپنی جان گنوائی۔اس کی عمر 22 سال تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب AFL Tables player ID: https://afltables.com/afl/stats/players/F/Frank_Lugton.html — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2022
- ↑ Deaths: Lugton, The Argus, (Monday, 3 October 1927), p.1.
- ↑ Deaths: Lugton, The Age, (Wednesday, 23 August 1944), p.6.
- ↑ Cricinfo profile.
- ↑ "Cricketers who died in World War 1 – Part 4 of 5"۔ Cricket Country۔ 7 August 2014۔ 10 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018