فرانسس انتھونی وارڈ (پیداِش:23 فروری 1906ء سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز)|وفات: 25 مارچ 1974ءبروکلین، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، ) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1936ء سے 1938ء تک چار ٹیسٹ کھیلے۔ اپنے ڈیبیو پر، اس نے 1936ء میں برسبین میں انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کیں[1]

فرینک وارڈ
ذاتی معلومات
پیدائش23 فروری 1906(1906-02-23)
سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات25 مارچ 1974(1974-30-25) (عمر  68 سال)
بروک لین، نیو ساؤتھ ویلز،
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 158)4 دسمبر 1936  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ10 جون 1938  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 4 66
رنز بنائے 36 871
بیٹنگ اوسط 6.00 13.82
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 18 62
گیندیں کرائیں 1268 15207
وکٹ 11 320
بولنگ اوسط 52.18 24.68
اننگز میں 5 وکٹ 1 24
میچ میں 10 وکٹ 0 5
بہترین بولنگ 6/102 7/51
کیچ/سٹمپ 1/0 42/0

انتقال ترمیم

فرانسس انتھونی وارڈ 25 مارچ 1974ء کو بروکلین، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز میں 68 سال 30 دن کی عمر تک ہی جی پائے۔ [2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم