فرینک ٹاؤن سینڈ (کرکٹر)
فرینک نورٹن ٹاؤن سینڈ (پیدائش: 16 ستمبر 1875ء)|(انتقال:25 مئی 1901ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1896ء اور 1899ء کے درمیان گلوسٹر شائر کے لیے کھیلا۔ [2] وہ دوسری بوئر جنگ میں برطانوی افسر تھے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | فرینک نورٹن ٹاؤن سینڈ[1] |
پیدائش | 16 ستمبر 1875 برسٹل، انگلینڈ |
وفات | 25 مئی 1901 برٹش کیپ کالونی، جنوبی افریقہ | (عمر 25 سال)
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
1896-1899 | گلوسٹر شائر |
ماخذ: کرک انفو، 30 مارچ 2014ء |
انتقال
ترمیمفرینک ٹاؤن سینڈ 25 مئی 1901ء کو کیپ کالونی میں مارے گئے تھے۔ ان کی عمر 25 سال تھی۔ [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Frank Townsend"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2015
- ↑ "Frank Townsend"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2014
- ↑ Mildred G Dooner۔ The Last Post – Roll of Officers who fell in South Africa 1899–1902۔ Naval and Military Press