فریڈرک نیش برڈ (پیدائش: 13 دسمبر 1875ء) | (انتقال: 3 مارچ 1965ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ برڈ ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز تھا جو دائیں ہاتھ کی درمیانی رفتار سے بولنگ کرتا تھا۔ وہ فریملنگھم، سوفولک میں پیدا ہوا تھا۔ بعد میں برڈ نے اپنی آبائی کاؤنٹی سفولک میں شمولیت اختیار کی، جس کی اس نے 1910ء سے 1914ء [1] مائنر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نمائندگی کی۔ جنگ کے بعد اس نے 1920ء سے 1925ء تک اسی مقابلے میں ڈیون کے لیے کھیلا۔ [1] کرکٹ سے باہر وہ ایک ریورنڈ تھے۔ [2]

فریڈرک برڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامفریڈرک نیش برڈ
پیدائش13 دسمبر 1875(1875-12-13)
فریملنگھم، سوفولک، انگلینڈ
وفات3 مارچ 1965(1965-30-30) (عمر  89 سال)
چیچیسٹر، سسیکس، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1920–1925ڈیون
1910–1914سوفلک
1908–1909نارتھمپٹن شائر
1899–1900گلوسٹر شائر
1896–1907بکنگھم شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 16
رنز بنائے 398
بیٹنگ اوسط 16.58
100s/50s –/1
ٹاپ اسکور 61*
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 11/–
ماخذ: کرک انفو، 17 اپریل 2011

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 3 مارچ 1965ء کو چیچسٹر، سسیکس، انگلینڈ میں 89 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Minor Counties Championship Matches played by Frederick Bird"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2011 
  2. "Wisden – Obituaries in 1965"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2011 


حوالہ جات

ترمیم