فریڈرک فورمین
فریڈرک فورمین(پیدائش:30 اگست 1884ء)|(انتقال:8 دسمبر 1960ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ وہ چیلسٹن میں پیدا ہوئے۔فورمین نے 1911ء کے سیزن کے دوران ڈربی شائر کے لیے ایک اول درجہ میچ کھیلا جس میں اس نے پہلی اننگز میں صفر اور دوسری میں صرف 3رنز بنائے، ڈربی شائر نے یہ میچ اننگز کے فرق سے ہارا۔فورمین ایک ٹیلنڈ بلے باز تھا۔
فریڈرک فورمین | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 30 اگست 1884ء |
تاریخ وفات | 8 دسمبر 1960ء (76 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیموہ 8 دسمبر 1960ء کو پینزانس میں انتقال کر گئے۔