فریڈرک نیوٹن (کرکٹر)
فریڈرک آرتھر نیوٹن (پیدائش: 16 ستمبر 1890ء) | (انتقال: 8 اگست 1924ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1909ء اور 1919ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ نیوٹن ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 20 فرسٹ کلاس میچوں میں 13.61 کی اوسط اور 87 کے ٹاپ اسکور کے ساتھ 37 اننگز کھیلیں۔ وہ لیگ بریک بولر تھے اور بغیر کوئی وکٹ لیے 21 رنز کے نقصان پر دو اوور پھینکے۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | فریڈرک آرتھر نیوٹن | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 16 ستمبر 1890 ڈینابی، یارکشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 8 اگست 1924 وارسپ، ناٹنگھمشائر، انگلینڈ | (عمر 33 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | لیگ بریک، گوگلی گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | فرینک نیوٹن | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1909–1919 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 26 جولائی 1909 ڈربی شائر بمقابلہ نارتھمپٹن شائر | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 19 مئی 1919 ڈربی شائر بمقابلہ لنکا شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، جولائی 2012 |
انتقال
ترمیمنیوٹن 8 اگست 1924ء کو 33 سال کی عمر میں سٹیولے کول اینڈ آئرن کمپنی کی وارسپ مین کولیری، ناٹنگھم شائر میں چھت گرنے سے ہلاک ہو گیا تھا۔ [2]