فریڈم ہاؤس (Freedom House) ایک امریکی [1] غیر سرکاری تنظیم جو جمہوریت، سیاسی آزادی اور انسانی حقوق پر تحقیق اور وکالت کا انعقاد کرتی ہے۔ فریڈم ہاؤس اکتوبر 1941 میں قائم کیا گیا۔

فریڈم ہاؤس ہیڈ کوارٹر، واشنگٹن ڈی سی

رپورٹیں

ترمیم
 
دنیا میں آزادی 2011.
  آراد (87)   جزوی آزاد (60)   غیر آزاد (47)
 
   منتخب جمہوریتیں 2016 منجانب فریڈم ہاؤس.
 
2015 آزادی صحافت درجہ بندی[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. William Ide (11 جنوری 2000)۔ "Freedom House Report: Asia Sees Some Significant Progress"۔ Voice of America۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-24
  2. "Freedom of the Press 2015"۔ فریڈم ہاؤس۔ 21 مئی 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-22