فضائل صحابہ (نسائی)
فضائل صحابہ ابو عبد الرحمن احمد بن شعيب بن علي الخراسانی، النسائی کی تالیف ہے (ان کی ولادت 215ھ۔ بمطابق 830ء اور وفات 303ھ بمطابق915ء ہے۔
اشاعت و طباعت
ترمیمیہ کتاب مکتبہ دارالکتب العلمیہ ،بیروت، لبنان 1405ھ کو شائع ہو چکی ہے۔
مشتملات
ترمیماس کتاب میں صحابہ کرام کے فضائل و خصائص اور ان کے احوال شامل ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فضائل الصحابة:مؤلف: ابو عبد الرحمن احمد بن شعيب بن علي الخراسانی، النسائی :ناشر: دار الكتب العلمية - بيروت