فضائی ٹریفک کا بین الاقوامی دن

فضائی ٹریفک کنٹرول کرنے والوں کا عالمی دن

International Day of the Air Traffic Controller

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں فضائی ٹریفک کنٹرول کرنے والے ‘‘ائیر ٹریفک کنٹرولر’’ کا عالمی دن 20 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ اِس دن کے منانے کا مقصد فضائی سفر کے دوران ائیرٹریفک کنٹرولر کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ اس مناسبت سے دنیا بھر کے ہوائی اڈوں پر ائیرٹریفک کنٹرولر کے اعزاز میں تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔