فضل دین (وی سی) (1 جولائی 1921 - 2 مارچ 1945) وکٹوریہ کراس حاصل کرنے والا ایک ہندوستانی سپاہی[2] تھا، دشمن کے سامنے بہادری کا سب سے بڑا اعزاز جو برطانوی اور دولت مشترکہ کی افواج کو دیا جاتا ہے۔ [3][4][5]

فضل دین
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1921ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہوشیارپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 مارچ 1945ء (24 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میئکتیلا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

ابتدائی زندگی

ترمیم

فضل دین 1921 میں صوبہ پنجاب، برطانوی ہند کے ضلع ہوشیار پور میں ایک مسلمان پنجابی گجر خاندان[6] میں پیدا ہوئے۔ فضل دین، جنہوں نے نے صرف مڈل اسکول پاس کیا تھا، عالمی جنگ کے آغاز سے برطانوی ہندی فوج میں شامل ہوئے۔ انہیں رائفل مین کے طور پر بھرتی کیا گیا تھا اور نائیک کے عہدے تک پہنچنے سے پہلے، 10 ویں بلوچ رجمنٹ میں یہ ایک سیکشن گنر بن گئے۔ جو برطانوی فوج کے کارپورل کے برابر ہوتا تھا۔[7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8170697 — بنام: Fazal Din — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. "FAZAL DIN VC"۔ Victoria Cross Online 
  3. "OUR HEROES: FAZAL DIN"۔ AFMA۔ 24 January 2017۔ 26 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2024 
  4. War History Online (2017) Man Who Fought on despite the Hole in His Chest
  5. Memorials to Valour VC1316 - Fazal Din
  6. "Naik Fazal Din VC, 10th Baluch Regiment"۔ Burma Star Memorial Fund 
  7. "Naik FAZL DIN"۔ Commonwealth War Graves