فضل رحیم اشرفی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ہیں جو اس وقت لاہور میں جامعہ اشرفیہ کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1]۔ وہ 19 اکتوبر 2021ء سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔[2] وہ جامعہ اشرفیہ کے بانی مفتی محمد حسن کے بیٹے ہیں۔

فضل رحیم اشرفی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مفتی محمد حسن   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  کالم نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "مہتمم جامعہ اشرفیہ فضل رحیم اشرفی کا رائیونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ" 
  2. "وفاق المدارس العربيہ پاکستان"۔ www.wifaqulmadaris.org۔ 27 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2022