فلاح دارین ترکیسر

گجرات کا ایک مدرسہ

دار العلوم فلاح دارین ترکیسر بھارت کے صوبہ گجرات کا ایک مردم خیز ادارہ ہے۔

دار العلوم فلاح دارین ترکیسر
قسمجامعہ اسلامیہ
قیام1964 (60 برس قبل) (1964)
چانسلرمولانا خلیل راوت فلاحی
وائس چانسلرمولانا نذیر خانپوری
طلبہ600
پتہtadkeshwar ta.mandwi dist.surat gujrat india 394170، ترکیسر، ضلع سورت، ، بھارت
ویب سائٹ[www.falahedarain1964.com]

بانی

ترمیم

فلاح دارین کے بانی جزیرہ ری یونین کا متمول و صالح خاندان "راوت" ہے ،  حضرت حاجی یوسف راوت اس کے روح رواں تھے، حضرت مفکر ملت مولانا عبد اللہ کاپودروی رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو بام عروج تک پہنچایا اورایک ایسی جماعت کی پرورش کردی جو بفضل الہی جہاں کہیں بھی ہے علم دین کی خدمت کو اپنا سرمایہ افتخار سمجھتی ہے۔[1]

 
ایک منظر

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. اضواء