فلسطینی ایئرلائنز
فلسطینی ایئرلائنز (انگریزی: Palestinian Airlines) عریش، مصر میں قائم ایک ایئرلائن جو فلسطینی قومی عملداری کی ملکیت ہے۔ [1]
فلسطینی ایئرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1995 | |||
ملک | مصر | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Directory: World Airlines"۔ Flight International۔ 10 اپریل 2007۔ ص 61